کورونا کے بڑھتے کیسز؛ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

کراچی: کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ملک میں کورونا وائرس کے باعث اموات اور نئے کیسز میں انتہائی خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے جس کے باعث  سندھ حکومت نے صوبے میں آج سے لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

یہ پیوند حسبِ ضرورت انسولین خارج کرسکتا ہے

نیویارک: تھری ڈی پرنٹنگ اور جدید ترین حیاتیاتی مادوں سے ایک پیوند ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow