کورونا کی چوتھی لہر؛ جان لیوا وائرس نے 24 گھنٹوں میں 65 افراد کو موت کی نیند سلادیا

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہورہا ہے خصوصاً کراچی میں کورونا کی چوتھی لہر سے لوگ زیادہ متاثر ہورہے ہیں ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 65 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 58 ہزار 479 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4950 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow