’’مشن ورلڈ کپ‘‘ پاکستان کی راہ میں رکاوٹیں آنے لگیں

لاہور: ’’مشن ورلڈکپ‘‘ سے قبل پاکستان کی راہ میں رکاوٹیں آنے لگیں ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز میں کورونا گرین شرٹس کا ایک میچ کھاگیا۔دوسرا بارش سے متاثر ہونے کی وجہ سے بابر اعظم الیون کو ’’نیا اور منفرد‘‘ بیٹنگ کمبی نیشن آزمانے کا موقع نہیں ملا،گیانا کا رخ کرنے والے مہمان اسکواڈ کے دوسرے مقابلے میں بھی موسم کی مداخلت کا خدشہ موجود ہے،پراویڈنس اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پہلی بار مختصر فارمیٹ کا میچ کھیلیں گی۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

کورونا کے بڑھتے کیسز؛ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

کراچی: کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کراچی میں ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow