ائزہ خان کی ماہرہ خان کے گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

کراچی: اداکارہ عائزہ خان کی ماہرہ خان کے مقبول گانے ’’نوری‘‘ پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔عائزہ خان اپنے نئے ڈرامے ’’لاپتہ‘‘میں ایک ٹک ٹاکر کا کردار ادا کررہی ہیں اور اپنے کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق وہ ڈرامے میں بالی ووڈ اور لالی ووڈ کی کئی اداکاراؤں کے روپ میں نظر آئیں گی۔ جن میں میڈم نورجہاں، سری دیوی، مادھوری ڈکشٹ، اداکارہ کاجول اور سپر اسٹار ماہرہ خان شامل ہیں۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

کورونا کے بڑھتے کیسز؛ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

کراچی: کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کراچی میں ...

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow