کالم/مضامین

اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزارت تعلیم نے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی ادارے 2 اگست سے کھول دئیے جائیں گے، تعلیمی اداروں کے اسٹاف کیلئے کورونا ویکسینشن لازمی قرار دی گئی ہے۔وزارت تعلیم نے ہدایت کی کہ تعلیمی اداروں ...

Read More »

یہ پیوند حسبِ ضرورت انسولین خارج کرسکتا ہے

نیویارک: تھری ڈی پرنٹنگ اور جدید ترین حیاتیاتی مادوں سے ایک پیوند (امپلانٹ) تیار کیا گیا ہے جو ٹائپ ون ذیابیطس مریضوں کے لیے حسبِ ضرورت انسولین خارج کرتا رہے گا۔یہ تحقیق اپنے آخری مراحل میں ہے جسے رائس یونیورسٹی کے بایو انجینیئر نے ڈیزائن کیا ہے۔ اسے ذیابیطس کی عالمی تنظیم جے ڈی آر ایف نے ڈیزائن کیا ہے۔ ...

Read More »

’’مشن ورلڈ کپ‘‘ پاکستان کی راہ میں رکاوٹیں آنے لگیں

لاہور: ’’مشن ورلڈکپ‘‘ سے قبل پاکستان کی راہ میں رکاوٹیں آنے لگیں ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز میں کورونا گرین شرٹس کا ایک میچ کھاگیا۔دوسرا بارش سے متاثر ہونے کی وجہ سے بابر اعظم الیون کو ’’نیا اور منفرد‘‘ بیٹنگ کمبی نیشن آزمانے کا موقع نہیں ملا،گیانا کا رخ کرنے والے مہمان اسکواڈ کے دوسرے مقابلے میں ...

Read More »

ائزہ خان کی ماہرہ خان کے گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

کراچی: اداکارہ عائزہ خان کی ماہرہ خان کے مقبول گانے ’’نوری‘‘ پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔عائزہ خان اپنے نئے ڈرامے ’’لاپتہ‘‘میں ایک ٹک ٹاکر کا کردار ادا کررہی ہیں اور اپنے کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق وہ ڈرامے میں بالی ووڈ اور لالی ووڈ کی کئی اداکاراؤں کے روپ میں نظر آئیں گی۔ جن ...

Read More »

افغانستان سے امریکا کے وفادار شہریوں کو اہل خانہ سمیت واشنگٹن منتقل کردیا گیا

واشنگٹن: افغانستان سے امریکا کے لیے کام کرنے والے 200 افغان شہری اور ان کے اہل خانہ کو خصوصی طیارے کے ذریعے واشنگٹن پہنچا دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے امریکا کے وفادار افغان شہریوں اور ان کے اہل خانہ کے انخلا کا عمل بھی شروع ہوگیا ہے۔ امریکا کے لیے کام کرنے والے افغان شہریوں نے اپنی ...

Read More »

سندھ حکومت کا کراچی میں نئی پابندیوں کے ساتھ جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں نئی پابندیوں کے ساتھ 8 اگست تک جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔سندھ خصوصا کراچی میں کورونا وائرس کی چوتھی لہرمیں اضافے کوروکنے کے لیے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں کراچی میں مزید بندشیں عائد کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow