Author Archives: akhtarsahu

کورونا کے بڑھتے کیسز؛ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

کراچی: کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ملک میں کورونا وائرس کے باعث اموات اور نئے کیسز میں انتہائی خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے جس کے باعث  سندھ حکومت نے صوبے میں آج سے لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read More »

کورونا کی چوتھی لہر؛ جان لیوا وائرس نے 24 گھنٹوں میں 65 افراد کو موت کی نیند سلادیا

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہورہا ہے خصوصاً کراچی میں کورونا کی چوتھی لہر سے لوگ زیادہ متاثر ہورہے ہیں ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 65 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے ...

Read More »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ اوگرا کی سفارش پر پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 1 روپے 71 پیسے کا اضافہ کیا جا رہا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا ...

Read More »

خلیج عمان میں اسرائیلی کمپنی کے آئل ٹینکر پر حملہ، 2 افراد ہلاک

عمان: بحيرہ عرب ميں عمان کے جزیرے سے کچھ دوری پر اسرائیلی ارب پتی تاجر کے آئل ٹینکر پر حملے میں عملے کے 2 ارکان ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحیرہ عرب میں عمان کے جزیرے مسیرہ کے نزدیک ارب پتی اسرائیلی تاجر کے آئل ٹینکر پر حملہ کیا گیا ہے۔ اس آئل ٹینکر پر مغربی افریقی ملک ...

Read More »

ٹوکیو اولمپکس؛ ماحور شہزاد کو بیان بازی مہنگی پڑگئی

لاہور:ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ماحور شہزاد کو بیان بازی مہنگی پڑگئی۔اولمپک ایسوسی ایشن نے بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کے امتیازی بیان کو اولمپک اسپرٹ کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماحور شہزاد کے بیان پر شدید تحفظات ہیں، پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن سے اس حوالے سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی ہے، بیڈمنٹن فیڈریشن کی ...

Read More »

سونو کو دیکھ کر ایشوریا کو کس کی یاد آتی ہے، اداکارہ نے بتا دیا

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے کو اداکار سونو سود کو دیکھ کر جس کی یاد آتی ہے وہ بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف شخصیت ہیں۔اداکارہ ایشوریا رائے اور اداکار سونو سود نے فلم ہدایت کار آشوتوش گواریکر کی فلم ’جودھا اکبر‘ میں بھائی بہن کا کردار ادا کیا۔ 2008ء میں بننے والی اس فلم کے بعد سے ...

Read More »

یادداشت جانے پر 36 سالہ آدمی خود کو 16 سالہ لڑکا سمجھنے لگا

ٹیکساس: کسی حادثے کی وجہ سے یادداشت چلے جانے کی کہانیاں اکثر فلموں اور ڈراموں میں ہی دکھائی دیتی ہیں لیکن ایسا ہی ایک سچا واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس میں ہوچکا ہے جو آج کل سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہورہا ہے۔واقعہ کچھ یوں ہے کہ ڈینیل پورٹر نامی ایک 36 سالہ شخص جب پچھلے سال ایک صبح بیدار ...

Read More »

یہ پروٹین پسینے میں چکنائی خارج کرکے وزن بھی کم کرسکتا ہے

پنسلوانیا: امریکی سائنسدانوں نے ’ٹی ایس ایل پی‘ کہلانے والے ایک پروٹین کے بارے میں دریافت کیا ہے کہ وہ پسینے کے ذریعے جسم سے چکنائی خارج کرکے وزن کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔یونیورسٹی آف پنسلوانیا میں ماہرین کی یہ ٹیم ذیابیطس کے علاج پر تحقیق کر رہی ہے جس میں امنیاتی نظام (امیون سسٹم) کے ایک پروٹین ’تھائیمک ...

Read More »

سب سے بڑا دمدار ستارہ دریافت،2031 میں ہمارے قریب سے گزرے گا

پنسلوانیا: انسانی تاریخ میں سب سے بڑا دمدار ستارہ (کومٹ) دریافت ہوا ہے جو 100 سے 200 کلومیٹر وسیع ہے اور 2031 میں ہمارے نظامِ شمسی کے قریب سے گزرے گا۔یونیورسٹی آف پینسلوانیا کے پروفیسر گیری برنسٹائن اور ان کے پی ایچ ڈی شاگرد پیڈرو برنارڈینیلائی نے مشترکہ طور پر اسے دریافت کیا ہے اور اسی بنا پر اسے برنسٹائن ...

Read More »

نئے مالی سال کے پہلے ماہ مہنگائی میں مسلسل اضافہ

اسلام آباد: ملک میں نئے مالی سال 2021-22 کے پہلے ماہ کے چاروں ہفتوں کے دوران مسلسل مہنگائی کی شرح میں اضافہ جاری ہے۔یکم جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے مہنگائی میں0.53فیصد اضافہ ہوا تھا ۔29 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں بھی مہنگائی0.03  فیصد بڑھی۔ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 12.20فیصد ہوگئی ہے۔

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow